Thursday 16 April 2015

Urdu gazhal


محبت جیت ہوتی ہے

مگر یہ ہار جاتی ہے

کبھی دل سوز لمحو ں سے

کبھی بیکار رسمو ں سے

کبھی تقد یر والو ں سے

کبھی مجبور قسموں سے

محبت جیت ہوتی ہے

مگر یہ ہار جاتی ہے

کبھی یہ چاند جیسی ہے

کبھی یہ دھوپ جیسی 

کا چین بنتی ہےکسی کو رول دیتی ہے

کبھی یہ لہے پر جاتی ہے

کبھی یہ مار جاتی ہے

محبت جیت ہوتی ہے

مگر یہ ہار جاتی ہے

0 comments:

Copyright © 2014 English & urdu poetry